وہ جھانسہ دے کے غائب ہے سرِ بازار می رقصم
From the Blog ranaii-e-khayalنمکین غزل وہ جھانسہ دے کے غائب ہے سرِ بازار می رقصم بھروسہ کرکے دھوکہ باز پر بے کار می رقصم سناتا ہوں میں ہر محفل میں اکلوتی غزل اپنی نہیں ملتی اگر کچھ داد تو سو بار می رقصم کیا کرتے تھے اوور ٹیک جاو پر حسینوں کو ہوئی آٹو کی وہ ٹکر کہ آخر کار می رقصم وہ رکشے پر گزرتی ہے میں پیدل ٹاپ لیتا ہوں خیالوں میں پکڑ کر دامنِ دلدار می رقصم نشہ اُترا تو بتلایا مجھے لوگوں نے آ آ کر بہت اچھلم، بہت کودم برہنہ وار می رقصم جہاں بجتی ہے شہنائی جلیل اکثر یہ دیکھا ہے ادھر پتلون می رقصم ادھر شلوار می رقصم رشید عبدالسمیع جلیل pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Memoirs: Updated
From the Blog ashrafiya English translation Memoirs: Autobiography of sayyidi wa sanadi MuftiTaqiUsmani (Allah protect and preserve him) by Brother Kaiser Nizamani sahib pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment