اگلی چیمپیئنز ٹرافی کے معاملات پر بھارت اور آئی سی سی میں ٹھن گئی
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تجویز دی ہے کہ 2021ء میں طے شدہ چیمپیئنز ٹرافی کو روایتی ایک روزہ مقابلوں کے بجائے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کروایا جائے۔ 1998ء سے لے کر 2017ء تک ہر بار چیمپیئنز ٹرافی ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی صورت میں ہی کھیلی جاتی ہے لیکن اب جبکہ نویں ایڈیشن کی میزبانی بھارت کو ملی ہے تو کئی نئے مسائل نے جنم لے لیا ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی کے گزشتہ دو ایڈیشنز، 2013ء اور 2017ء، کی میزبانی انگلینڈ کو دی گئی تھی۔ اب بھی یقینی نہیں کہ 2021ء میں بھارت میزبانی کرے گی کیونکہ کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو بھارت میں ٹیکس معاملات کی وجہ سے کافی تحفظات ہیں۔ آئی سی سی کو امید ہے کہ دوسرے ملکوں کی طرح بھارت بھی ایک عالمی سطح کا ایونٹ کروانے پر اسے ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے گا، جیسا کہ 2011ء کے عالمی کپ میں کیا گیا تھا۔ لیکن آخری بار جب ایسا کوئی میگا ایونٹ، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء، بھارت pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment