سیاستدان اور ذہین لڑکی
From the Blog theajmals ہوائی سفر کے دوران ایک سیاستدان اور ایک کم سِن لڑکی ساتھ ساتھ بیٹھے تھے ۔ پرواز شروع ہوئی تو سیاستدان لڑکی سے مخاطب ہوا "بات چیت سے آسانی سے کٹ جاتا ہے ۔ کیا خیال ہے ؟" لڑکی جس نے پڑھنے کیلئے کتاب کھولی ہی تھی بولی "آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہتے ہیں ؟" سیاستدان نے مُسکراتے ہوئے کہا "کوئی خاص نہیں ۔ گلوبل وارمِنگ یا تیز برائڈ بینڈ یا مہاجرین کا مسئلہ ۔ کیا خیال ہے ؟" لڑکی بولی "ٹھیک ہے ۔ آپ کو اِن میں دِلچسپی ہے لیکن پہلے میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں ۔ کیا وجہ ہے کہ ہرن ۔ گائے اور گھوڑا سب گھاس کھاتے ہیں لیکن اُن کے فُضلے بالکل مُختلِف ہوتے ہیں ؟" سیاستدان کم سِن لڑکی کے سوال پر حیران ہوتے ہوئے بولا " میں کچھ نہیں کہہ سکتا"۔ لڑکی بولی " معمولی سی چیز تو آپ جانتے نہیں ۔ آپ اتنے بڑے بین الاقوامی معاملات پر کیا بات کریں گے جنہوں نے بڑے بڑے مفکّروں کو پریشان کر رکھا ہے"۔ اور لڑpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Indians Among Top Asylum Seekers in OECD Countries
From the Blog riazhaqIndia is among the the top 5 sources of migrants seeking asylum in OECD countries, according to OECD's International Migration Outlook 2017. The other four are: China, Syria, Romania and Poland. Is increasing religious violence in India, like Syria, contributing to growing numbers of asylum seekers from the South Asian nation? UP CM Yogi Adiyanath with Indian PM ModiIndian asylum seekers rank 2nd in New Zealand, 4th in Latvia and 6th in Finland and United Kingdom and 8th in Australia, the OECD report says. The numbers of Pakistanis seeking asylum remains stable but they still show up among the top 3 asylum seekers in some OECD nations such as the UK, Ireland, Italy, Greece and South Korea. Indians have sought political asylum in more than 40 countries over the years, accordinpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment