بارہویں سالگرہ
From the Blog theajmals الحمد للہ آج اس بلاگ کی عمر اللہ کی مہربانی سے 12 سال ہو چکی ہے ۔ یہ بلاگ میں نے 5 مئی 2005ء کو اللہ کے نام سے شروع کیا تھا ۔ 5 مئی 2005ء سے قبل میں اپنے بلاگ " Reality is Often Bitter . حقيقت اکثرتلخ ہوتی ہے" پر ہی اُردو بھی لکھتا رہا ۔ اُردو کا بلاگ الگ شروع کرنے کے بعد میں نے پہلے بلاگ کو انگریزی کیلئے مخُتص کر دیا شُکر اُس ذاتِ اعلٰی و ارفع کا جس نے صرف مجھے ہی نہیں کُل کائنات کو پیدا کیا اور اس کا نظام چلا رہا ہے ۔ اُس رحمٰن و رحیم نے مجھے توفیق دی کہ میں اس بلاگ کو جاری رکھوں ۔ میں نے 12 سال میں 2485 تحاریر لکھیں ۔ جب میں نے یہ بلاگ شروع کیا تھا تو اُمید نہ تھی کہ یہ ایک سال بھی پورا کر سکے گا ۔ دوسرے بلاگرز کا تجربہ مزید حوصلہ پست کرتا تھا ۔ یہ بھی خیال تھا کہ میں خُشک باتیں لکھتا ہوں اسلئے شاید ہی اسے کوئی پڑھے مگر اللہ کی ذرہ نوازی دیکھیئے کہ میرے اُردو بلاگ کو اس وقتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment