استقبالِ رمضان-15
From the Blog seems77 استقبالِ رمضان-15 بسم اللہ رَبِّ یَسِّرْ وَلآ تُعَسِّر وَ تَمِّمْ بِا الْخَیَّر اے میرے رب آسانی فرما اور مشکل نہ فرما اور بھلائی کے ساتھ مکمل فرما۔ آمین! السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *1- آج کی مسنون دعا:* اللَّهُمَّ أَلْهِمْنِي رُشْدِي وَأَعِذْنِي مِنْ شَرِّ نَفْسِي اے اللہ ! تو مجھے میری بھلائی کی باتیں سکھادے، اور میرے نفس کے شر سے مجھے بچالے۔ ( ترمذی) *2- آج کا مسنون عمل:* تین انگلیوں سے کھانا کھائیں اور ان کو چاٹیں: حضرت کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں سے ( یعنی انگوٹھے شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی کے ساتھ ) کھانا کھایا کرتے اور ( کھانے سے فراغت کے بعد ) اپنا ہاتھ ( کسی رومال وغیرہ سے ) پونچھنے ( یا دھو نے ) سے پہلے چاٹ لیا کرتے تھے (مسلم ) 3- اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں: حضرت عائشہ (رض) کا بیان ہے کہ رسول pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment