بچے مَن کے سَچّے
From the Blog theajmals چھٹی کا دن تھا ۔ ایک بہت بڑی کمپنی کے کمپیوٹر میں گڑبڑ ہو گئی تو کمپنی کے ایم ڈی نے ماہر انجنیئر کے گھر ٹیلیفون کیا ایک بچے کی مدھم سی آواز آئی "ہیلو"۔ ایم ڈی " ابو گھر میں ہیں ؟" بچہ ہلکی آواز میں "ہاں"۔ ایم ڈی "میں ان سے بات کر سکتا ہوں ؟" بچہ " نہیں"۔ ایم ڈی نے سوچا شائد غسلخانہ میں ہوں اور پوچھا " آپ کی امّی ہیں ؟" بچہ "ہاں"۔ ایم ڈی نے التجا کی "بیٹا۔ اپنی امّی سے بات کرا دیں"۔ بچے نے اسی طرح مدھم آواز میں کہا " نہیں"۔ ایم ڈی نے سوچا شائد وہ باورچی خانہ میں ہو ۔ اتنے چھوٹے بچے کو اکیلا تو نہیں چھوڑا جا سکتا چنانچہ اس نے کہا " آپ کے قریب کوئی تو ہو گا ؟" بچہ مزید مدھم آواز میں بولا "ہاں پولیس مین"۔ ایم ڈی حیران ہوا کہ کمپنی کے انجنیئر کے گھر میں پولیس مین کیا کر رہا ہے ۔ اس نے معاملہ معلوم کرنے کے لئے پولیس مین سے بات کرنے کا سوچا اور کہا "میں پولیس مین سے بات کر سکتا ہوں ؟" بچے نpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment