استقبالِ رمضان- 5
From the Blog seems77 استقبالِ رمضان- 5 بسم اللہ رَبِّ یَسِّرْ وَلآ تُعَسِّر وَ تَمِّمْ بِا الْخَیَّرَاے میرے رب آسانی فرما اور مشکل نہ فرما اور بھلائی کے ساتھ مکمل فرما۔ آمین! السلام و علیکم ورحمتہ اللہ *1- آج کی مسنون دعا:* کھانے سے فارغ ہنے کے بعد کی دعا اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ حَمْداً كَثِيْراً طَيِّباً مُبَارَكاً فِيْهِ غَيْرِ مَكْفِيٍّ وَ لَا مُوَدِّعٍ وَ لَا مُسْتَغْنىً عَنْهُ رَبَّنَا ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے تعریف بہت زیادہ پاکیزہ ، جس میں برکت کی گئی ہے، جسے نہ تو کافی سمجھا گیا(کہ مزید کی ضرورت نہ ہو)، اور نہ چھوڑا گیا ہے اور ی اس سے بے پروائی کی گئی ہے، اے ہمارے رب۔ *2- آج کا مسنون عمل:* سنت پہ عمل کی نیت سے بالوں میں تیل لگائیں۔ 3- اپنے کسی عزیز دوست کو فون کریں یا پیغام بھیجیں، اس سے محبت کے اظہار کی نیت سے اور اس کو بتائیں کہ آپ اس سے اللہ کی رضا کے لیے محبت رکھتے ہیں۔ *4- محاسبہ:pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment