ویسٹ انڈیز کی "گمشدہ الیون"
From the Blog cricnama پاکستان کا اگلا امتحان اب ویسٹ انڈیز کا دورہ ہے۔ ایک ایسی سرزمین کہ جہاں پاکستان ٹیسٹ سیریز تو کبھی نہیں جیت سکا لیکن محدود اوورز کی کرکٹ میں حالیہ نتائج پاکستان کے حق میں رہے ہیں اور لگتا یہی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ مرحلے میں اس بار بھی پاکستان کا پلڑا بھاری رہے گا اور اس احساس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ ایک تو ویسٹ انڈیز اہم اور بہترین کھلاڑیوں سے محروم ہے اور دوسری ویسٹ انڈیز کی حالیہ فارم ہے، انگلستان کے خلاف ابھی ہونے والی ون ڈے سیریز میں میزبان ویسٹ انڈیز تین-صفر کی شکست سے دوچار ہوا۔ ویسٹ انڈیز ماضی میں 'کالی آندھی' تھا لیکن اب دہائیوں سے رو بہ زوال ہےاور اب تو حالت یہ ہے کہ تینوں طرز کی کرکٹ میں عالمی درجہ بندی میں آخر کی ٹیموں میں شمار ہوتا ہے۔ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان تنازع نے ٹیم کو بری طرح متاثر کیا ہے اور کئی ورلڈ کلاس کھلاڑی ویسٹ انڈیز کی جانب سے نہیں کھیل سکتےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Football Legend Ronaldinho is Coming to Pakistan!
From the Blog propakistani Ronaldinho Gaúcho, one of the most loved and legendary footballer the world has ever seen, has announced that he will be visiting Pakistan soon in a video message he posted on Facebook and Instagram. The Brazilian professional footballer has played some of the most beautiful football we have ever witnessed in his time. He was […] - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment