مستقبل کی منصوبہ بندی (خطبہ جمعہ مسجد نبوی)
From the Blog seems77 مستقبل کی منصوبہ بندی مقتبس از خطبہِ جمعہ مسجد نبوی ترجمہ: شفقت الرحمان 10 مارچ 2017 انسانی کی زندگی گزر جانے والے ماضی، حال اور وعدہ شدہ مستقبل کے درمیان گھومتی ہے، فرمانِ باری تعالی ہے: {وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا} اور اس نے تمہیں مختلف مراحل سے گزار کر پیدا کیا۔[نوح: 14] اللہ تعالی نے انسان کو آنکھوں سے اوجھل ماں کے پیٹ میں پیدا کیا، پھر بچے کی شکل میں اس کی پیدائش ہوئی، اس کے بعد کڑیل جوان ہو کر بوڑھا ہو گیا، زندگی میں یہی کچھ ہوتا ہے کہ مستقبل حال بنتا جاتا ہے اور حال گزرا ہوا ماضی! انسانی عقل کو جو چیز مشغول کر کے رکھتی ہے وہ مستقبل کے بارے میں سوچ و بچار ہے۔ اور یہ بات ہر مسلمان کے عقیدے میں ہے کہ مستقبل سے متعلق ہر چیز علم غیب سے تعلق رکھتی ہے اور ان کا مکمل ادراک صرف اللہ تعالی کو ہے، فرمانِ باری تعالی ہے: {قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment