You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
15:54

محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو طلب کرلیا گیا

From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عرفان کی جگہ پر کرنے کے لیے جنید خان کا انتخاب کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جنید خان کو ایک روزہ دستے میں شمولیت کے لیے آئندہ روز آسٹریلیا روانہ کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ محمد عرفان کی والدہ آج صبح انتقال کر گئیں تھیں جس کے باعث وہ دورہ آسٹریلیا ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ 2011 میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کرنے والے جنید خان پہلی مرتبہ آسٹریلیا کی سرزمین پر گیند بازی کرتے نظر آئیں گے۔ جنید خان اب تک 52 ایک روزہ مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ ان مقابلوں میں انہوں نے 27.52 کی اوسط سے 78 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔ سال 2012 میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان متحدہ عرب امارات میں کھیلی گئی سیریز میں بھی جنید خان بحیثیت تیز گیند باز شامل تھے۔ انہوں نے 2 مقابلوں میں کل 5 کینگروز کھلاڑی شکار کیے تھے۔ جنید خان طویل عرصے تک قpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2017/01/blogged-pages-10120171054.html 1965152287236299421 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive