کامران اکمل ریکارڈ پر ریکارڈ توڑتے ہوئے
From the Blog cricnama 'اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے، کامیابی وہ خود دیتا ہے۔' پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ کی تاریخ کے مایہ ناز آل راؤنڈر عمران خان کا یہ قول بے شک سیاسی تناظر میں پیش کیا گیا ہو مگر اس کی اہمیت اور مرادیت زندگی کے کسی شعبہ میں کم نہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ 34 سالہ وکٹ کیپنگ بلے باز کامران اکمل ابھی بھی ڈومیسٹک کرکٹ میں بھرپور محنت اور لگن سے قومی کرکٹ ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کی کوشش میں لگے ہیں۔ رواں سیزن کو کامران اکمل کی زندگی کا سب سے بہترین سیزن کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا۔ کامران اکمل نے رواں سیزن میں نہ صرف وکٹ کے پیچھے سب سے زیادہ شکار کیے ہیں بلکہ بیٹنگ میں بھی سب سے زیادہ رنز بنا چکے ہیں۔ قائداعظم ٹرافی کے فائنل سے قبل سوئی سدرن کے خلاف کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں انہوں نے نہ صرف رواں سیزن کی پانچویں اور اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی انتیسوی سنچری بنانے کا اعpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment