You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
15:54

کامران اکمل ریکارڈ پر ریکارڈ توڑتے ہوئے

From the Blog cricnama 'اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے، کامیابی وہ خود دیتا ہے۔' پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ کی تاریخ کے مایہ ناز آل راؤنڈر عمران خان کا یہ قول بے شک سیاسی تناظر میں پیش کیا گیا ہو مگر اس کی اہمیت اور مرادیت زندگی کے کسی شعبہ میں کم نہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ 34 سالہ وکٹ کیپنگ بلے باز کامران اکمل ابھی بھی ڈومیسٹک کرکٹ میں بھرپور محنت اور لگن سے قومی کرکٹ ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کی کوشش میں لگے ہیں۔ رواں سیزن کو کامران اکمل کی زندگی کا سب سے بہترین سیزن کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا۔ کامران اکمل نے رواں سیزن میں نہ صرف وکٹ کے پیچھے سب سے زیادہ شکار کیے ہیں بلکہ بیٹنگ میں بھی سب سے زیادہ رنز بنا چکے ہیں۔ قائداعظم ٹرافی کے فائنل سے قبل سوئی سدرن کے خلاف کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں انہوں نے نہ صرف رواں سیزن کی پانچویں اور اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی انتیسوی سنچری بنانے کا اعpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

تھوڑ دِلا

From the Blog awaz-e-dostممتاز مفتی کہتا ہے کہ رب جی سے یاری لگا لو۔ رات سونے لگو تو ساری باتیں رب جی کو سنا کر، دل کا بوجھ ہلکا کر کے سویا کرو۔ میری خوش قسمتی یا بدقسمتی کہ کوئی آٹھ دس برس پہلے مفتی کو پڑھ لیا۔ اور اس کے دئیے گئے اس سبق کو بھی دل پر لے لیا۔ اور اب رب جی کے بغیر گزارہ نہیں ہوتا۔ رب جی سے سب کہہ دیتا ہوں۔ سوتے جاگتے، چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، اکیلے یا محفل میں رب جی سے باتیں جاری رہتی ہیں۔ پنجابی میں تھوڑ دِلا کہتے ہیں، ایسا شخص جس کا دِل بہت تھوڑا سا ہو۔ مطلب تو اس کا شاید یہ ہے کہ تھوڑ دِلا دوسروں کے ساتھ کچھ بانٹنے سے بھاگتا ہے۔ شاید کچھ مطلب یہ بھی ہے کہ تھوڑ دِلا زود غم اور زود حس ہوتا ہے۔ ذرا سی بات پر دل دھڑک اٹھتا ہے کہ کچھ ہو گیا۔ اور یہ کچھ اکثر بُرا والا کچھ ہوتا ہے، اچھا والا نہیں۔ تو میں اس قسم کا تھوڑ دِلا ہوں۔ ہر بات پر بِدک جاتا ہوں، ہر آہٹ پر تریہہ جاتا ہوں اور خاموشی بھpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2016/12/blogged-pages-81220161054.html 500817175932748418 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive