سموگ ، وجوہات اور علاج
From the Blog khawarkingلاہور میں سموگ نامی جو دھند پھیلی ہوئی ہے ؟ یہ کیا ہے ؟ یہ گاڑیوں کے انجن سے نکلنے والا دھواں اور گیسیں ہیں ،۔ فیکٹریوں ، ملوں اور بھٹوں کی چمنیوں سے نکلنے والی گیسیں ہیں ، جو زہر سے بھری ہوئی ہیں ، ان سے طرح طرح کی بیماریاں انسانی جسموں میں سرایت کر جائیں گی ،۔ اور یہ ماحول کوئی ایک دن میں نہیں بنا ہے ،۔ یہ صنعتی فضلہ ہے ۔ یہ زہر ہیں جو فضا میں رچ چکے ہیں ،۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ ممالک جو ہم سے زیادہ ملیں ، گاڑیاں اور چمنیوں والی ملیں رکھتے ہیں ان میں یہ مسئلہ کیوں نہیں ہے ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ دھویں کے علاج کے لئے انیس اٹھتر میں امریکہ میں ایک قانون بنا تھا کہ ہر گاڑی کے سائلنسر میں ایک ڈبہ نما پرزہ لگایا جائے گا ،۔ اس سال کے بعد بننے والی ہر گاڑی میں یہ ڈبہ لگا ہوا ہے جو پہلے پہل المونیم کی گولیوں سے بھرا ہوا یک ڈبہ ہوا کرتا تھا اس کے بعد سرامک کا سوراخ دار برتن بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment