ویمنز ورلڈ کپ کا منظرنامہ
From the Blog cricnama آئی سی سی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل چیمپیئن شپ کے ساتویں اور آخری مرحلے کا آغاز رواں ماہ ہوگا لیکن اب تک صرف آسٹریلیا ہی ہے جو ورلڈ کپ 2017ء میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے، باقی چھ ٹیموں کے درمیان رسہ کشی جاری ہے کہ کون باقی تین مقامات پر قبضہ جمائے گا کیونکہ ٹاپ 4 براہ راست کوالیفائی کرتے ہیں اور باقی رہ جانے والی ٹیموں کو دیگر 6 ٹیموں کے ساتھ 10 ملکی کوالیفائنگ مرحلہ کھیلنا پڑے گا جو فروری 2017ء میں سری لنکا میں ہوگا۔ اس کا طریقہ بہت سادہ ہے۔ ساتویں مرحلے کے اختتام پر دو سالہ چیمپیئن شپ کا جائزہ لیا جاتا ہے، جس کے پوائنٹس زیادہ ہوں گے، وہ آگے چلے جائیں گے اور برابر ہونے کی صورت میں فیصلہ رن ریٹ کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں آٹھ ٹیمیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں اور انہیں چار سرفہرسٹ ٹیموں میں شامل ہونے کے لئے مزید کیا کرنا ہوگا۔ آسٹریلیا [image: australia-womens-team] آسٹریلیاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment