جانے کون یہ بھید
From the Blog seems77 جانے کون یہ بھید ہنستے کھیلتے انساں کے دل میں کتنے چھید زندگی چاہے جتنی بھی حسین ہو، کچھ نہ کچھ خلش تو باقی رہ ہی جاتی ہے۔ ہر نعمت کے ہوتے ہوئے بھی کوئی تو ایسی محرومی ہوتی ہی ہے جس کا خیال آتے ہی دل کی دھڑکن جیسے چند لمحے کے لئے رک سی جاتی ہے۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم دنیا میں پرفیکشن تلاشتے ہیں لیکن وہ تو اللہ نے بعد کی زندگی کے لئے رکھ چھوڑی۔ یہاں تو سب کچھ عارضی ہے۔ یاد رکھنے کی بات لیکن یہ ہے کہ اگر یہاں کی خوشیاں عارضی ہیں تو یہاں کے غم بھی مستقل نہیں۔ گلاس پورا بھرا ہوا نہیں تو مکمل خالی بھی نہیں۔ اپنے دکھوں کے ساتھ جینا، اپنی محرومیوں کے باوجود مسکرانا۔۔۔ یہی زندگی ہے۔ یہ شاید اتنا آسان کام نہ سہی، بہت مشکل بھی نہیں ہے۔ آئیں آپکو بتاؤں کیسے سورۃ البقرۃ کی بہت پیاری سی آیت کا ترجمہ کچھ یوں ہے: یہ ممکن ہے کہ جسے تم شر سمجھتے ہو وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور جسے تم دوست رکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Geometric Feather Pattern Woven Watch from Zaful
From the Blog jasminecatchesbutterflies [image: Geometric Feather Pattern Woven Watch from Zaful] Geometric Feather Pattern Woven Watch from Zaful PR Sample* The importance of time is something that my father has always stressed upon and I can remember myself wearing a watch since I started schooling. There was even a point in my life when I was referred to as the 'timepiece' of the class and it was something I took pride in. The most asked question to me back in the school days was 'what time is it?' and even to this day you will never catch me without a watch or a pair of shades. [image: Geometric Feather Pattern Woven Watch from Zaful] [image: Boho Watch] Boho Watch I would admit though that I have never been much of a wristwatch hoarder and it is unlike my passion for sunglasses. I am the kind of person who is annpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment