ویب سائٹ نے راز افشا کر دیئے
From the Blog theajmals گذشتہ 6 نومبر کو دِل اُچاٹ تھا ۔ کچھ کرنے کو جی نہیں چاہ رہا تھا ۔ لیپ ٹاپ کھول کر بیٹھ گیا ۔ عقل کام نہیں کر رہی تھی ۔ ایسے ہی فیس بُک کھول لی اور دیکھنے لگ گیا ۔ ایک جگہ لکھا نظر آیا " What's your problem "۔ اِس پر کلِک کر دیا ۔ کہا گیا "فیس بُک کے اکاؤنٹ سے لاگ اِن ہو جاؤ "۔ ہو گیا ۔ چند لمحے بعد جو تصویر سامنے نظر آئی ۔ اسے دیکھ کر حیرت ہوئی کہ میری یہ عادت جو میں نے آج تک کسی سے بیان نہیں کی اسے کیسے معلوم ہو گئی [image: whats-your-problem] میں آگے بڑھا تو نظر آیا " What is your dark side"۔ سوچا اپنی بُرائی بھی معلوم کی جائے ۔ تو یہ نکلا [image: dark-side] اس کے بعد کچھ مزید معلومات حاصل کرنے کی جُستجُو میں یہ کچھ ملا [image: img_20161108_105720][image: personality][image: one-word-summarizes-you][image: philosophy][image: strength][image: cannot-do][image: made-off][image: pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment