تنازعہ جموں کشمیر کی بنیاد ؟ ؟ ؟
From the Blog theajmals جب برطانوی حکمرانوں نے مسلمانانِ ہِند کا مطالبہ مان لیا اور ہندوؤں کی نمائندہ سیاسی جماعت آل انڈیا کانگریس بھی راضی ہو گئی تو فیصلہ ہوا کہ ہندوستان کی تقسیم صوبوں کی بنیاد پر ہو گی جس کے مطابق 5 صوبے جہاں مسلمان اکثریت میں تھے (پنجاب ۔ سندھ ۔ سرحد ۔ بلوچستان اور بنگال) پاکستان میں شامل ہوں گے اور ریاستیں اپنی اپنی آبادی کی بنیاد پر فیصلہ کریں گی ۔ بعد میں برطانوی حکومت نے ہندوؤں کا مطالبہ مانتے ہوئے پنجاب اور بنگال کی تقسیم کا اعلان کر دیا کافی بحث و تمحیص کے بعد فیصلہ ہوا کہ پنجاب اور بنگال کی تقسیم کیلئے کم از کم اکائی ضلع ہو گی انگریز حکمرانوں نے پاکستان کی سرحدوں کا اعلان (ریڈ کلِف ایوارڈ) عیّاری کرتے ہوئے 14 اگست 1947ء کو نہ کیا بلکہ 3 دن بعد 17 اگست 1947ء کو کیا جس میں طے شدہ اصول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلم اکثریتی علاقہ جس میں ضلع گورداسپور کا بڑا علاقہ مع تحصیل پٹھانکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment