You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
12:20

''اُستاد'' کے ساتھ زیادتی کیوں؟؟

From the Blog cricnama چند دن قبل قائد اعظم ٹرافی کے ایک میچ کے دوران میں نے معین خان کے بڑے بھائی اور بائیں ہاتھ کے اسپن بالر ندیم خان سے یہ سوال پوچھا کہ اقبال قاسم کے بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے عمدہ 'لیفٹ آرم' اسپنر کون ہے؟ تو سابق 'کھبے' اسپنر نے ایک لمحہ کی تاخیر کے بغیر جواب دیا، ذوالفقار بابر! اپنی 38ویں سالگرہ کی جانب بڑھتے ہوئے ذوالفقار بابر پاکستان کے لیے 13 ٹیسٹ میچز میں 51 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں اور یہ تعداد زیادہ بھی ہوسکتی تھی اگر ''زلفی'' کو اِن اور آؤٹ کا شکار نہ کیا جاتا۔ لیکن نامساعد حالات میں بھی ذوالفقار نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، جسے دیکھ کر بائیں ہاتھ کے روایتی اسپنرز کی یاد تازہ ہوجاتی ہے جو کبھی ٹیسٹ کرکٹ کا حُسن ہوا کرتے تھے۔ ڈینیئل ویٹوری کی ریٹائرمنٹ کے بعد ذوالفقار بابر نے اس فن کو زندہ رکھا ہوا تھا کیونکہ ذوالفقار روایتی انداز میں فلائٹ اور اسپن کے ذریعpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2016/10/blogged-pages-18102016720.html 8065269483878025374 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive