احساسِ کمتری یا وطن دُشمنی ۔ بیکن ہاؤس سکول سِسٹم
From the Blog theajmals میرے عِلم میں یہ بات آئی ہے کہ بیکن ہاؤس سکول سِسٹم نے طلباء کے والدین کو ایک خط بھیجا ہے جس پر 22 اگست 2016ء کی تاریخ ہے یہ خط طالب عِلموں کے نظم و نسق کے متعلق ہے اس خط کا پانچواں نقطہ یہ ہے Foul language is NOT ALLOWED within and outside the school premises, in the morning, during the school hours [image: beaconhouse] and after home time. Foul language includes taunts, abuses*, Punjabi* and the hate speech. پنجابی زبان کو گندھی زبان کے تحت لکھا گیا ہے اور طنز ۔ گالی ۔ نفرت انگریز تقریر کے برابر کہا گیا ہے اس طرح ایک طرف مُلک کی قومی زبان کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ بولی اور سمجھی جانے والی زبان کی توہین کی گئی ہے تو دوسری طرف دُنیا کے 9 کروڑ پنجابی بولنے والوں کی توہین کی گئی ہے یہاں یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ سکول کے کرتا دھرتا شدید قسم کے احساسِ کمتری میں مُبتلاء ہیں ۔ جسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment