بنگلہ دیشی جشن پر انگلش کپتان برہم
From the Blog cricnama یہ انگلستان کے کھلاڑی کچھ زیادہ ہی حساس نہیں ہوگئے؟ اب تو مخالف کا جشن بھی ان کے مزاج شریف پر گراں گزرتا ہے۔ کچھ ہفتے پہلے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں حریف کھلاڑیوں کے "پش اپس" کا برا مان گئے تھے مگر اب کچھ بنگلہ دیشی کھلاڑی بھی حد سے آگے نکلے، تو انگلستان کے کپتان اور دیگر پلیئرز بھی سخت غصے میں دکھائی دیے۔ بنگلہ دیش اور انگلستان کے مابین ایک روزہ سیریز کے دوسرے مقابلے میں 239 رنز کے تعاقب میں انگلستان آغاز ہی مشکلات کا شکار تھا۔ کپتان جوس بٹلر نے قیمتی 57 رنز بنا کر پیش قدمی کو سہارا دیا مگر نازک موڑ پر تسکین احمد کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔ 'ریویو' پر ملنے والی اس وکٹ کے بعد بنگلہ دیشی کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے۔ مقابلہ ان کے ہاتھ سے نکل رہا تھا اور اس موقع پر یہ وکٹ ان کے لیے جیت کا پروانہ تھی۔ یہ وجہ ہے کہ انہوں نے پویلین واپس لوٹتے ہوئے بٹلر کے سامنے اچھلنا کودناpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment