گرما گرمی میں بنگلہ دیش کامیاب
From the Blog cricnama ورلڈ کپ 2015ء میں جب بنگلہ دیش نے انگلستان کو شکست دے کر عالمی اعزاز کی دوڑ سے باہر کیا تھا، تب سے ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں ٹیمیں اب سخت حریف بنیں گی اور یہ مقابلہ دونوں کے درمیان نزاع کا بیج بو چکا ہے۔ پھر دوسرے ایک روزہ میں وہی گرما گرمی دیکھنے کو ملی جس کی توقع، یا خدشہ، تھا۔ مقابلہ ختم ہونے کے بعد بھی رسمی مصافحے پر تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔ البتہ حقیقت یہ ہے کہ مقابلہ بنگلہ دیش نے جیتا اور بہت خوبی سے جیتا۔ پہلے ایک روزہ میں اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنے کے بعد دوسرے میں میزبان نے وہ غلطیاں نہیں دہرائیں اور 34 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز کو زندہ رکھا ہے۔ شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں انگلستان کے قائم مقام کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیتا اور پہلے بنگلہ دیش کو کھیلنے کی دعوت دی۔ صرف 39 رنز پر تین وکٹیں حاصل کرنے کے بعد ان کا یہ فیصلہ درست دکھائی دیتا تھا لیکن محمود اللہ کی انpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment