پاکستان کو شکست در شکست، ایک اور بازی ہاتھ سے نکل گئی
From the Blog cricnama شکستوں کے گرداب میں پھنسے پاکستان کو بچاؤ کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا۔ ہر مقابلے میں نئی ہزیمت ان کی منتظر ہے۔ ابتدائی تینوں ایک روزہ مقابلوں کے بعد سیریز تو ویسے ہی ہاتھ سے نکل چکی تھی لیکن عبرت ناک انجام سے بچنے کی جو ہلکی سی امید بھی قائم تھی وہ چوتھے مقابلے کے ساتھ ہی دفن ہوگئی کہ جہاں پاکستان کو ایک مرتبہ پھر 4 وکٹوں سے شکست ہوئی ہے۔ 248 رنز کے تعاقب میں انگلستان نے آل راؤنڈر بین اسٹوکس اور جانی بیئرسٹو کی عمدہ نصف سنچریوں کی بدولت فتح حاصل کی اور یوں پاکستان کے کپتان اظہر علی کی 80 اور عماد وسیم کی بروقت 57 رنز کی اننگز پر پانی پھیر دیا۔ اب انگلستان کو سیریز میں چار-صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے اور بلاشبہ وہ 'کلین سویپ' کے لیے مضبوط ترین امیدوار بن گیا ہے۔ ہیڈنگلے، لیڈز میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کی بیٹنگ لائن معین علی اور عادل رشید کے سامنے بے بس دکھائی دی۔ پpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment