وارد ٹیلی کام نے پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے نئے ہابرڈ بنڈل متعارف کروا دیے
From the Blog itnama وارد ٹیلی کام کی جانب سے حال ہی میں اپنے پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے نئے (ہائبرڈ بنڈل) متعارف کروائے گئے ہیں۔ جنہیں وہ اپنے پوسٹ پیڈ پیکج کے علاوہ سبسکرائب کروا سکتے ہیں۔ [image: waridhybrid] ان بنڈلز میں صارفین کو آن نیٹ منٹ، تمام نیٹورکس پر ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔ ان بنڈلز کی تفصیل کچھ یوں ہے: ماہانہ سپر ہائبرڈ: اس بنڈل میں صارفین کو ماہانہ 200 روپے کے عوض 1000 وارد منٹس، 1000 لوکل ایس ایم ایس اور 1000 میگا بائیٹ موبائل انٹرنیٹ (2G یا 4G) فراہم کیا جائے گا۔ ماہانہ ان لمیٹیڈہائبرڈ: اس بنڈل میں صارفین کو ماہانہ 2500 وارد منٹس ، 2500 لوکل ایس ایم ایس اور 2500 میگا بائیٹ موبائل انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔ جبکہ اسکی قیمت 400 روپے ماہانہ ہے۔ بنڈل سبسکرائیب کروانے کے لیے صارفین اپنے موبائل سے #99* ملا کر ہدایات پر عمل کریں۔ شرائط و ضوابط: - یہ بنڈل واpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment