تدبرِ قرآن- سورہ بقرۃ (استاد نعمان علی خان) حصہ بارہ
From the Blog seems77 أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوال یہ ہے کہ وہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کو متاثر کرنے کی کوشش ہی کیوں کر رہے تھے؟ آپ یہ تبھی کرتے ہیں جب اندر کہیں آپ کا کوئی اور مقصد ہو. عبد اللہ بن ابئی جیسے منافقین کا پہلا مقصد ہی یہ تھا کہ وہ سیاسی پناہ گاہ حاصل کر سکیں. اور دوسرا مقصد یہ تھا کہ جب جنگ ہو تو ان کو نہ بلایا جائے. وہ بس سہل جنگوں میں شرکت چاہتے تھے جن میں جیت کا تناسب زیادہ تھا. وہ ان جنگوں میں جانا چاہتے تھے جہاں وہ تو آرام سے پیچھے ہو کہ کھڑے رہیں اور رسول صل اللہ علیہ و آلہ و سلم، اہل ایمان کے ساتھ مل کر لڑتے رہیں اور آخر میں وہ کہہ سکیں کہ مال غنیمت میں ہمارا حصہ کہاں ہے؟ وہ بس ایسی ہی جنگوں میں جاتے تھے کہ "اوہ اس جنگ میں ہم 300 ہیں اور مخالفین بس 40 ہیں تو یہ جنگ تو ہم جیت ہی جائیں گے، اس میں شرکت کر لیتے ہیں، اور دیکھیو! دیر سے جpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment