قابلِ اعتماد دوست ؟
From the Blog theajmals [image: my-id-pak]لوگ وہی ہیں بہترین اور قابلِ اعتماد جو آپ جیسے کیسے بھی ہیں آپ کو قبول کرتے ہیں نہ کہ وہ جو آپ کی حیثیت دیکھ کر آپ سے محبت کا اظہار کرتے ہیں اور نہ وہ جو اس توقع سے آپ کے ساتھ محبت کرتے ہیں کہ آپ اُن کیلئے کچھ کر سکیں گے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
آرکٹ کے بانی نے نیا سوشل نیٹورک Hello متعارف کروا دیا
From the Blog itnama اگر آپ گذشتہ دس سال سے انٹرنیٹ استعمال کررہے تو یقیناً آرکٹ کا نام آپ کے لیے نیا نہیں ہوگا۔ جو لوگ اسکے بارے میں نہیں جانتے انہیں بتاتا چلوں کہ فیس بک، ٹوئٹر اور وٹس ایپ جیسی سروسز آنے سے قبل انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کرنے والا پہلا بڑا آن لائن سماجی نیٹورک آرکٹ (Orkut) تھا۔ آرکٹ گوگل کی ان چند سروسز میں شامل ہے جو وقت کے ساتھ اپنی مقبولیت کھو بیٹھیں اور بعد ازاں نہیں بند کردیا گیا۔ [image: hellonetwork] آرکٹ کی سروس جنوری 2004 میں شروع کی گئی اور گوگل انتظامیہ کے پرزور اصرار پر اسکا نام اسکے بانے ترکی کے سافٹوئیر انجینئر Orkut Büyükkökten پر رکھا گیا۔ تاہم دیگر سماجی روابط کی ویب سائیٹس آنے پر آرکٹ نے آہستہ آہستہ اپنی مقبولیت کھو دی اور گوگل نے اسے ستمبر 2014 میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کردیا۔ نئی خبر یہ ہے کہ اب آرکٹ کے بانی، ڈیویلپر نے ایک نیا سوشل نیٹورک بنانے کا اعلان کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment