مذید وچار اور دیسی دانش
From the Blog khawarking خلافت کے خاتمے سے کچھ دہائیاں پہلے !۔ ترکی میں ینی چری فوج اس کمال کو پہنچ چکی تھی کہ اپنی مرضی کے سلطان لگاتے ،ہٹاتے رہتے تھے ۔ سلطان مصطفٰے نے ان کو بیرکوں میں محدود کیا ،۔ مصطفٰے کمال پاشا کے بعد فوج ترکی کو کنٹرول کرتی تھی ، معاشرتی سمجھ بوجھ کو استعمال کر کے اردگان نے فوج کو کونے لگایا ،۔ اج ترکوں نے تیسری دفعہ فوج کو بیرکوں میں دھکیل کر واپس کیا ہے ،۔ لیکن میری قوم کی بد قسمتی کہ ان کو اس بات کا بھی علم نہیں ہے کہ فوج ہو یا کہ سیاستدان ، مولوی ہوں یا کہ رائیٹرز ان سب کا اپنی اپنی حدود میں رہنا معاشرے کے لئے کتنا سود مند ہوتا ہے ۔ اگر کو ئی دانش ور ان کو اس بات کے " سود مند " ہونے کا بتانے کی کوشش کرئے گا تو؟ یہ احمق ، سود کے حرام حلال پر بحث شروع کر دیں گے ،۔ نواز شریف کو جو بندہ بھی قریب سے دیکھتا ہہے اس کو احساس ہوتا ہے کہ ایسا ڈھگا بندہ ؟ اگر ایسے کو جنرل جیلانی اور جنرلpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment