Sometimes I wish to ask
From the Blog tanveerrauf [image: images (1)] *Sometimes I wish to ask master of fire worshiper* *Where did the damsel get this alluring splendor?* * How she would know of what your heart feels* *You never cast a look or confessed how you feel* *As she decided to be ardent, life betrayed at last* * She came but by she settled I breathed my last* *I was the Adam's melody of heavenly gardens* *Your allure fascinated me from heaven to terrain* *It was in my destiny to be deprived of heavens* *What I got was simply from thy divine threshold* *Only the ones left the place before being ruined* *Got saved from the wreckage of their morality* *Its unlucky couldn't thrive to get way to religion* *Neither from the entryway nor from the reunion* *It's beyond my acumen to know the weird reason* *People livpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
"کراچی پیکیج" چل پڑا
From the Blog cricnama اوول میں جاری چوتھا اور فیصلہ کن پہلے دن پاکستان کی گرفت میں آ کر نکل گیا تھا کہ انگلستان 110 رنز پر پانچ بلے بازوں سے محروم ہونے کے باوجود 328 رنز کا مجموعہ اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوگیا اور جواب میں صرف تین رنز پر ایک پاکستانی وکٹ بھی حاصل کرلی۔ یوں پہلے دن سہیل خان کی 68 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کرنے کی کارکردگی گہنا گئی، لیکن دوسرے دن ان کے 'ہم شہر' اسد شفیق اور یونس خان کی شاندار سنچریاں نہ صرف پاکستان کو مقابلے میں واپس لے آئی ہیں بلکہ انگلستان پر برتری بھی دلا دی ہے۔ یونس خان کی 32 ویں ٹیسٹ سنچری ابھی جاری ہے جبکہ اسد شفیق کی ایک یادگار اننگز 109 رنز پر مکمل ہوئی۔ دونوں کے درمیان چوتھی وکٹ پر 150 رنز کی شراکت داری نے پہلے دن کی ناکامیوں کو خاصا چھپا دیا ہے۔ یوں ہم کہہ سکتے ہیں کہ "کراچی پیکیج" نے اپنا کام کر دکھایا ہے۔ یونس خان کی سنچری بلاشبہ شاندار تھی، ایک تو یہ تہرے ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment