ماں بولی ،پنجابی اور دیسی دانش
From the Blog khawarking پاکستان کے سیاسی ورکروں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اگر ترکی جیسا معاملہ پاکستان میں ہو جاتا تو؟ آپ جنم لینے سے پہلے ہی یتیم ہو چکے ہوتے ۔ یہ معاملہ جرنل عیوب کے ساتھ ہو جاتا تو ؟ تو ناں بھٹو کو ڈیڈی ملتا ، ناں پیپلز پارٹی ہوتی اور نہ ہی ۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر یہ معاملی جرنل ضیاع کے ساتھ ہو جاتا تو؟ تو ناں جرنل جیلانی ہوتے نہ شریف صاحب کے بیٹوں کو اقتدار ملتا اور نہ اپ کو نونیے کہلوانے کا موقع ملتا !،۔ اور اگر ؟ جرنل پاشا کی ریٹائیرمنٹ نہ ہوتی تو ؟ عمران اج وزیر یازم ہوتا ۔ پی ٹی آئی والوں کے پٹ سیاپے ہوتے ، اور قندیل بلوچ ابھی زندہ ہوتی ،۔ :: ہور وی لکخاں ؟ کہ اینا ای کافی اے ؟ *پنجابی* کر کے ظلم عروج تے آؤن والے ایس گل دا زرا خیال رکھیں جا کے اوتلی ہوا وچ پاٹ جاندے جنہاں گڈیاں نوں کھلی ڈور ملے ۔ **پیر فضل شاھ گجراتی۔** بڑا کہاون تے بڑا دکھ پاون ، تے میں بڑا کہا کے بھلی بڑے اونٹ مرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment