اوول میں 'ری پلے'
From the Blog cricnama ایجبسٹن میں پہلے روز پاکستان 158 رنز پر پانچ حریف بلے بازوں کو ٹھکانے لگانے کے باوجود انگلستان کو 297 رنز بنانے کا موقع دیتا ہے اور یہیں سے مقابلے کا پانسہ پلٹ جاتا ہے۔ لگ بھگ اسی صورت حال کا سامنا اوول میں جاری آخری ٹیسٹ کے پہلے دن بھی رہا جہاں فیلڈرز کی نااہلی کی وجہ سے پاکستان 110 رنز پر انگلستان کی آدھی ٹیم کو آؤٹ کرنے کے باوجود اسے 328 رنز بنانے سے نہ روک سکا۔ معین علی نے 108 اور جانی بیئرسٹو نے 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں اور 93 رنز کی شراکت داری کے ذریعے انگلستان کو برے حال سے بچایا۔ لیکن اس میں پاکستانی کی بدترین کارکردگی کا عمل دخل رہا۔ بیئرسٹو 11 رنز پر کیچ دے گئے تھے لیکن وہاب ریاض کی وہ گیند نو-بال کہلائی۔ وہاب کی غلطی دیکھیں کہ وہ پچھلی گیند کو بھی نو-بال پھینک چکے تھے لیکن اس کے باوجود اپنی غلطی درست نہیں کی جس کا نقصان اٹھانا پڑا۔ پھر معین علی کا کیچ اس وقت چھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment