اردو محفل فورم کی گیارہویں سالگرہ پر
From the Blog awaz-e-dostعرض کیا ہے کہ وہ بھی کیا دن تھے جب ہم جِن تھے اب ہم چھوٹے موٹے ہی سہی دیو ہیں یعنی جِنوں کے پیو ہیں قصہ 2005 کے اواخر 2006 کے اوائل کسی وقت کا ہے۔ جب ہم اتنی ہی صحت، کچھ کم وسیع متھا شریف اور متھا جمع بُوتھا شریف پر ذرا کم کم جُھریوں کے حامل تھے۔ بی کام تقریباً کر لیا تھا۔ اور اس کے بعد کیا کرنا ہے، کچھ نہیں پتہ تھا۔ عرصہ کئی برس سے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کی کوششیں فرما رہے تھے۔ ان دنوں یاہو اور ایم ایس این نیٹ ورک کی چَیٹ سروس بڑی مقبول تھی۔ اور ہم ایک بیرون ملک مقیم پاکستانی کے تیار کردہ سافٹویئر اردو لنک میسنجر کو استعمال کر کے اردو میں چَیٹنے کی کوشش فرمایا کرتے تھے۔ بس انہیں دنوں کا قصہ ہے کہ ہمیں اعجاز عبید صاحب کے یاہو اردو کمپیوٹنگ گروپ کا پتہ چلا۔ اور پھر ایک نئے اردو فورم "اردو محفل" کی بھنک پڑی۔ اور ہم اس پر جا پدھارے۔ میرا خیال یہ فورم قائم ہوئے کوئی چھ ماہ کا عرصہ ہو چpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment