مانگت یا مولوی
From the Blog khawarkingارویا مقبول جان اور دیگر علماء میڈیا اج کل مولوی کی عزت بچانے کے لئے جھوٹ بول بول کر ہلکان ہیں ،۔ انگریز کو الزام دیا جارہا ۔ سازشی تھیوری کو سان پر چڑہایا جا رہا ہے ۔ اپ خود بھی سوچیں کہ کیا اپ نے کبھی احساس کیا ہے کہ جنرل ضیاء صاحب والے اسلام کے بعد مسجدوں کی بہتات ہو چکی ہے ،۔ ابادی ؟ سولہ کروڑ کی ابادی تھی سن انیس پچاسی میں جو کہ اب بڑھ کر بیس کروڑ ہو چکی ہے ،۔ یعنی کہ کوئی 60% اضافہ ہوا ہے ، ابادی میں ،۔ اس طرح ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ مسجدوں کی رونق بڑھتی یا کہ چلو جس گاؤں میں دو مساجد تھیں وہاں تین ہو جاتیں ، چلو چار ہو جاتیں لیکن ؟ یہاں ہوا یہ کہ مساجد تین سو فیصد بڑھ چکی ہیں ،۔ ایسا کیون ہوا ہے ایسا اس لئے ہوا ہے کہ جنرل ضیاء کے اسلامی نفاذ کے دوران مودودی صاحب کی تعلیمات کی روشنی میں پاک فوج نے جو نظام روس کو زچ کرنے کے لئے بنایاتھا اس میں مولوی کی کمائی کے لئے لوگوں کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment