Does Sura 9:5 call for killing nonbelievers?
From the Blog kashifshahzadaSEE THE FULL CONTEXT Verses of the Qur'an are often quoted out of context, mistranslated or distorted to make the…pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بات ایک گورنر کی
From the Blog theajmals عصرِ حاضر میں گورنر تو کیا ایک سیاستدان یا افسر کے نخرے ہی نہیں سنبھالے جاتے جن اسلاف کے پیروکار ہونے کا ہم دعوٰی کرتے ہیں ان میں سے ایک کی جھلک امیر المؤمنین عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ نے ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کو دمشق (شام) کا گورنر مقرر کیا کچھ عرصہ بعد عمر رضی اللہ عنہ نے حسبِ معمول دمشق کا دورہ کیا ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے سارے علاقے کا دورہ کرایا آخر میں امیر المؤمنین عمر رضی اللہ عنہ نے کہا " ابو عبیدہ مجھے اپنے گھر نہیں لے کر جاؤ گے"۔ ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے کہا "وہاں آپ کے دیکھنے کی کوئی چیز نہیں"۔ امیر المؤمنین کے اصرار پر ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ اُنہیں شہر سے باہر ایک خیمے میں لے گئے وہاں ایک بوریا ۔ ایک مشکیزہ اور ایک پیالہ تھا اور کچھ بھی نہیں تھا عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ نے کہا " بس ۔ یہی کچھ ؟" ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے کہا " میں ہفتہ بھر کیلئے روٹیاں لےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment