ماروی سرمد ، مولانا حمد اللہ ، خواجہ آصف ، شیریں مزاری .. مسئلہ کہاں ہے ؟ مسئلہ کیا ہے
From the Blog pakteahouse فہد رضوان [image: women] مولانا حافظ حمداللہ صاھب صرف کی جانب سے ماروی سرمد صاحبہ کو جس طرح بے ہودگی کا نشانہ بنایا گیا اس سے بہت سے خوش عقیدہ حضرات کی آنکھیں کھل جانی چاہیں . یہ زوال صرف مدارس دینیہ ہی نہیں ، ہمارے جدید تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے افراد کی فکر میں بھی نظر اتا ہے . وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے ، شیریں مزاری صاحبہ کو دیے جانے والے القابات اس حقیقت کی غمازی کرتے ہیں کے بہت کچھ پڑھ ، لکھ کر بھی ہمارے سماج کا مرد ابھی تک قبائلی اور جاگیردارانہ دور کی پدر شاہی غلاظت سے باہر نہیں نکل پایا. یہ سب ان دنوں میں ہو رہا ہے جب تقریبآ ہر اگلے روز ہمارے ملک میں ہماری کوئی نا کوئی بہن ، بیٹی غیرت ، عزت اور ناموس کے گھاٹ اتاری جا رہی ہے . کہیں اسکے نرخرے پر چھری چل رہی ہے تو کہیں اسکو زندہ آگ میں جھلسایا جا رہا ہے تو کہیں تیزاب میں نہلایا جا رہا ہے . مسئلہ شاید بنیادی طpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment