اول المسلمین - جلا وطن - 18
From the Blog omer-urdu شاید، پوری تاریخ انسانی میں محمد صلعم کے اپنے آبائی شہر میں لوٹ کر آنے جیسی دوسری مثال نہیں ہو گی۔ جلا وطن ہونے والا ہر شخص واپسی کے خواب دیکھتا ہے۔ لیکن صرف واپسی کا خواہاں نہیں ہوتا بلکہ چاہتا ہے کہ جب پلٹ کر آئے تو اس کا بھر پور خیر مقدم ہو۔ وہ لوگ جنہوں نے جلا وطنی پر مجبور کیا تھا، ماضی کی ہر زیادتی پر نادم کھڑے ہوں اور عوامی سطح پر اس کا ازالہ، واپس چلے آنے کی بھیک مانگ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment