بھارت اب نئے کوچ کی تلاش میں
From the Blog cricnama ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء میں بھارت کی مہم سیمی فائنل میں مایوس کن انداز میں اختتام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی روی شاستری کے ساتھ معاہدہ بھی اختتام کو پہنچا اور اب بھارت نئےکوچ کی تلاش میں ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کے مطابق روی شاستری کے معاہدے کی میعاد ختم ہوچکی ہے اور اب وہ بطور ڈائریکٹر مزید خدمات انجام نہیں دے سکیں گے، لیکن اگر بورڈ کی مشاورتی کمیٹینے مزید کام کی اجازت دی تو دوبارہ اُن کے ساتھ معاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ سنیچر کو اپنے بیان میں انوراگ ٹھاکر کا کہنا تھا کہ مستقل کوچ نہ ہونے کے سبب بھارتی بورڈ نے کمیٹی کی تجویز پر روی شاستری کو بطور ڈائریکٹر نامزد کیا تھا، اور اس تقرری کی میعاد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے خاتمے کے ساتھ مکمل ہوگئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے جون 2015ء میں سچن تنڈولکر، سارو گانگلی اور وی وی ایس لکشمن پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی تھی جس کے بعد بورڈ کے اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اول المسلمین - جلا وطن - 14
From the Blog omer-urdu جنگ بدر 14 مارچ 624ء کو لڑی گئی۔ یہ وہ تو نہیں تھا جو محمد صلعم چاہتے تھے مگر اس کا نتیجہ یقیناً وہی نکلے گا جس کی محمد صلعم کو ضرورت تھی۔ اوائل اسلامی تواریخ میں جنگ بدر کو شاندار الفاظ میں اسلام کی پہلی بڑی فتح کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ ایک فیصلہ کن مسلح معرکہ ثابت ہو گا جو نہ صرف مدینہ میں بگڑتے ہوئے حالات کو سنبھالا دے گا بلکہ ساتھ ہی کم قیمت ہوتی ہوئی عزت و حرمت بھی سود pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment