فارَینزِک
From the Blog theajmals میرے دماغ میں ایک کِیڑا ہے جو عام طور پر سویا رہتا ہے لیکن جب کوئی نیا منظر دیکھے یا نئی بات سُنے تو وہ مجھے کاٹنا شروع کر دیتا ہے کہ اُس منظر یا بات کو سمجھوں اور میں سمجھنے کی کوشش میں لگ جاتا ہوں ۔ میں 2 سالوں سے "حقوق اور آزادیءِ تقریر" کو ہی نہیں سمجھ پایا تھا کہ 2 ہفتے سے مجھے "فارَینزِک" کے کیڑے نے کاٹنا شروع کر رکھا ہے ۔ "فورَینزِک" انگریزی کا لفظ ہے Forensic جو "فورَینزِک" لکھا جانا چاہیئے البتہ ہو سکتا ہے کہ زمانے کی ترقی کے ساتھ"فورَینزِک" بھی ترقی کر کے "فارَینزِک" بن گیا ہو یہ لفظ "فارَینزِک" کچھ لوگوں کی زبان سے چِپَک کر رہ گیا ہے ۔ عوام بیچارے کیا کریں ہند و پاکستان میں انگریزوں کی حکمرانی کے زمانے سے اُن کے ذہنوں کو لیڈروں کا غلام بننا سکھایا گیا ہے ۔ وہ بیچارے تو 5 وقت "سُبحان اللہ ۔ الحمدللہ ۔ اللہ اکبر" کی تسبیح کی بجائے سارا دن "فارَینزِک ۔ فارَینزِک" پڑھتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment