سوال نامہ
From the Blog seems77 پینسل یا کاغذ اٹھانے کی زحمت گوارا نہ کریں بس پڑھ لیں اگر آپ جواب نہیں دے سکتے تو پرواہ نہیں، پڑھنا جاری رکھیں 1- دنیا کے پانچ امیر ترین لوگوں کے نام بتائیں 2- گزشتہ پانچ فیفا ورلڈ کپ جیتنے والے ملکوں کے نام بتائیں 3- حسینہ امریکہ کا مقابلہ جیتنے گزشتہ پانچ خواتین کے نام بتائیں 4- ان دس افراد کے نام بتائیں جنھوں نے طب میں نوبل اعزاز حاصل کیا ہے 5- بہترین اداکار یا اداکارہ کا آسکر ایوارڈ جیتنے والے آخری پانچ اداکاروں کے نام بتائیں آپ کس حد تک کامیاب رہے؟ بات یہ ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی کل کی شہ سرخیاں یاد نہیں رکھ سکتا یہ دوسرے درجے کے کامیابی حاصل کرنے والے افراد نہیں ہیں، یہ اپنے اپنے شعبوں میں بہترین ہیں، لیکن تالیوں کی گونج ماند پڑ جاتی ہے اعزازات پر زنگ یا میل کی تہہ چڑھ جاتی ہے کارنامے فراموش کر دیے جاتے ہیں خطابات اور اعزازات ان کے مالکوں کے ساتھ دفنا دیے جاتے ہیں اب ذیل میںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment