اول المسلمین - جلا وطن - 15
From the Blog omer-urduاکثر کہا جاتا ہے کہ آدمی کو اس کے دشمنوں کی قابلیت کی بنیاد پر پرکھا جا سکتا ہے۔ اگر یہ بات درست ہے تو پھر وہ نوجوان چرواہا جس نے ابو جہل کو بدر کے میدان میں قتل کر ڈالا تھا، تاریخ اسلام میں اپنی سمجھ سے کہیں بڑا کردار ادا کر گیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ ابو جہل کی موت کے بعد محمد صلعم کے دشمنان کی قابلیت اور حکمت ایک دم، بہت تیزی سے بہتر ہو گئی۔ مکہ کی تجار کونسل، جو قریش کے سارے ہی فیصلے کیا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment