آسٹریلیا کی پہلی کامیابی، بنگلہ دیش دیوار سے لگ گیا
From the Blog cricnama ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کرنے والے آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کا اہم مقابلہ توقعات کے عین مطابق آسٹریلیا کی کامیابی پر منتج ہوا لیکن یہ فتح صرف تین وکٹوں سے حاصل کی گئی، جس میں اصل ہاتھ صرف اور صرف آسٹریلیا کا تھا کہ جو ہدف کے قریب آنے کے باوجود یکدم وکٹیں گنوانے لگا یہاں تک کہ 7 وکٹیں گر جانے کے بعد ہی کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ بنگلور کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی سنبھالی۔ بنگلہ دیش کا آغاز مایوس کن تھا۔ وہ ابتدائی پانچ اوورز میں صرف 25 رنز ہی بنا سکا اور وکٹیں بھی نہ روک پایا۔ دو کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے بعد شکیب الحسن آئے تو انہوں نے رنز کی رفتار میں کچھ اضافہ کیا۔ سومیا سرکار اور شبیر رحمٰن کی ناکامی کے بعد محمد متھن نے 23 رنز بنا کر کچھ حوصلہ بڑھایا۔ پھر شکیب کے 25 گیندوں پر 33 رنز تین چوتھائی اوورز کے بعد مجموعے کو تہرے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment