قومی ایئر لائن نجکاری "ہنگامہ ہے کیوں برپا"
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: PIA] گھر میں بسنے والے اپنے گھر کی دیکھ بھال اور مرمت کا کام ٹھیکے پر دیتے ہیں۔ گھر بڑا ہے اور بلند منزلہ ہے اس لیئے اس میں بسنے والے ٹھیکے پر اپنی مرضی سے ٹھیکیداروں کا چناؤ کر کے گھر ان کے حوالے کرتے ہیں تا کہ گھر میں تعمیر شدہ ڈھانچے کی حفاظت بھی ہو سکے اور گھر کا خرچہ بھی چلتا رہے۔ گھر میں بالائی منزلوں تک رسائی کے لیئے ایک خود کار لفٹ بھی موجود ہے۔ لفٹ کو استعمال کرنے کی سہولت کے گھر والے پیسے بھی دیتے ہیں۔ اس کو دن رات چلانے کیلئے تین افراد کی ضرورت ہے جو آٹھ آٹھ گھنٹوں کی ڈیوٹی دے کر اس کو رواں رکھ سکتے ہیں۔ اس لفٹ کی مرمت اور دیکھ بحال کیلئے چار افراد بھی کافی ہیں۔ پچھلے ٹھیکیداروں نے اس لفٹ کو چلانے پر معمور عملے میں بے پناہ اضافہ کر دیا۔ تین کے بجائے تیس افراد لفٹ چلانے کیلیے اور چار کے بجائے چالیس افراد اس کی دیکھ بھال کیلئے معمور کر دیئے۔ نتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment