اول المسلمین - یتیم - 6
From the Blog omer-urduیہ انوکھی شادی تھی۔ وہ آپ صلعم سے عمر میں بڑی تھیں۔ کتنی بڑی؟ یہ معلوم نہیں مگر مقبول روایت یہی ہے کہ شادی کے وقت محمد صلعم پچیس اور ان کی عمر چالیس سال تھی۔ بیشتر مغربی محققین کے نزدیک یہ شادی اس وجہ سے نرالی ہے کہ میاں اور بیوی کی عمروں میں خاصا فرق ہے۔ یہی محققین اپنے تئیں اس شادی کو 'سہولت' ، بالخصوص 'معاشی سہولت 'سے تعبیر کرتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ اس دلیل سے بجائے محمدpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment