کیا پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا ہے؟
From the Blog cricnamaپاکستان کے "انتہاپسند" کرکٹ شائقین کو سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ بنگلہ دیش کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست پر خوشی منائیں یا اپنے مستقبل کو دیکھتے ہوئے افسوس کا اظہار کریں۔ خوشی تو اس لیے کہ ان کے پاس اس طوفانِ بدتمیزی کا جواب دینے کا موقع ہے جو پاکستان کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں حالیہ شکست پر بھارت کے شائقین نے مچایا تھا۔ یہ صدا تک سننےکو ملی کہ "بنگلہ دیش سے تو جیت نہیں سکتے، ہم سے کیا کھیلو گے؟" اب میرپور، ڈھاکہ میں پہلے ہند-بنگلہ ایک روزہ میں بھارتی سورماؤں کی شکست نے انہیں جواب دینے کا زبردست موقع فراہم کیا ہے لیکن پاکستانی شائقین کے چہرے پر ایک کھسیانی سی مسکراہٹ دکھائی دے رہی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ بنگلہ دیش کی جیت کی صورت میں پاکستان کے آئندہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ لیکن کیا حقیقت میں ایسا ہی ہے؟ کیا واقعی پاکستان اس اہم ٹورنامنٹ کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے؟ اسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Mobilink introduces Umrah Roaming Offer
From the Blog propakistani Mobilink, for the holy month of Ramadan, has announced a convenient offer for its Postpaid and Prepaid subscribers visiting Saudi Arabia, whereby they will enjoy up to 90% discount on international roaming on Saudi Arabia's Zain Network. How to Activate this Offer? To benefit from this offer, subscribers need to activate international roaming by visiting... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment