Short Story: چور (Thief)
From the Blog iamzeeshanI wrote this short story (afsaana) a few weeks back. Finally publishing it here. It was inspired by a real-life event. چور سید ذیشان احمد منٹو کے نام، جسنے کبھی ایک منفرد چور کا ذکر کیا تھا - سڑک کے ایک کونے پر کچھ لوگ کھڑے تھے - پہلے تو لوگ کم ہی تھے لیکن آہستہ آہستہ تعداد میں اضافہ ہورہا تھا - دور سے یہی معلوم ہورہا تھا کے شاید کوئی بڑا مسلہ ہوگیا ہے- شاید کسی کا جھگڑا یا پھر خدا نخواستہ کوئی حادثہ یا کچھ اور- لیکن قریب جا کر معلوم پڑا کے یہاں تو قصّہ کچھ اور ہی ہے - کہانی یہ تھی کے ایک چور پکڑا گیا تھا - جی ہاں، ایک چور! کیا وہ کوئی بڑا چور تھا، جیسے کے عزت کے ساتھ ایوانوں میں بیٹھنے والے؟ جی، وہی با عزت چور- نہیں، نہیں! یہ تو ایک چھوٹا چور تھا - معاملہ کچھ یوں تھا کے یہ شخص کچھ کاغذوں کے بنڈل چراتے ہوئے پکڑا گیا تھا - دراصل کچھ چھے سات دوکانیں ساتھ ساتھ تھیں - دو دکانیں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سیؔد منوؔر حسن کی کھری کھری باتیں
From the Blog draslamfaheem کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں قائم اسلامک ریسرچ اکیڈمی کی وسیع وعریض عمارت کے کانفرنس روم میں ہم ٹھیک وقت پر پہنچے تھے اس لئے کہ ہمیں اپنے میزبان کی "پابندئِ وقت" کی خوبی کا بخوبی علم تھا معلوم ہوا وہ ٹریفک جام کی وجہ سے 5 منٹ لیٹ ہیں اور یہ پانچ منٹ گزرتے ہی روشن پیشانی سادہ لباس اور چہرے پہ مسکراہٹ سجائے "سید منور حسن" ہمارے درمیان موجود تھے سب سے فردًا فرداً ہاتھ ملایا خیریت پوچھی تعریف وتعارف کے مرحلہ طے ہوا،ادرے میں اردو بلاگرز کی آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا،اردو کے علاوہ دیگر زبانوں پر کام سے حوالے سے معلومات لیں،انہیں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر پاکستانی زبانوں میں اردو کے علاوہ سندھی اور پشتو کے استعمال کرنے والے بھی موجود ہیں،مختلف سیاسی جماعتوں کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کے حوالے سے معلومات لیں،اور اپنی دلچسپی کا اظہار کیا، ہلکی پھلکی گپ شپ ہوتی رہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment