Sugar Cookies with Pink Royal Icing
From the Blog khadijasayshi You know how you see those big beautiful cookies with lovely designs on them? I was like 'Yeah, I wanna try my hand at those.' Turns out, its not easy. You need a steady hand and a better paper-cone making ability than I have. That being said, it isn't difficult either. No really. The cookies are your basic roll-out sugar cookies that you cut into shapes with a cutter. And the royal icing needs just two things. Making both these things isnt rocket science. What does require practice, however, is piping them so that they look pretty. You don't need to be goddamn Da Vinci, but you do need to be able to draw a circle or a square. Of course, your work will be a whole lot easier if you use a store-bought (or synthetic, i think) piping bag. I dont like those because cleaning them pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اردو سے اردو سورس تک
From the Blog draslamfaheem میں نے قدم قدم چلنا شروع کیا۔ امّی، ابّا اور چاچا،ماما زبان سے نکلا،گھر اور گلی محلّے کے "بولتے لوگوں" کی باتیں میری سمجھ میں آنا شروع ہوئیں تو ارد گرد کے سبھی لوگوں کو "ہندکو" ہی بولتے پایا اور تو اور محلے کے جس "گرلز پرائمری" سکول میں مجھ لڑکے کو "پڑھ لکھ" کے "بڑا آدمی" بننے کیلئے بھیجا گیا وہاں کی زبان بھی "ہندکو" ہی تھی۔ لے دے کے پوری کلاس میں ایک "بی بی " ہی ایسی تھی جو اردو بولتی تھی اور جس کی دیکھا دیکھی ہم بھی "گلابی اردو" میں بات کرنے کی کوشش کرتے سنا تھا وہ بھی "کراچی" سے آئی تھی گزرتے وقت اور حالات نے پھر ثابت کیا کہ پاکستانی معاشرے میں رابطے کی زبان تو اردو ہی ہے کبھی کبھی میں سوچتا ہوں بغیر بولے،بغیر لکھے،بغیر سمجھے اور بغیر پڑھے انسان کتنے حقیر ہوتے اگر ان کی کوئی زبان نہ ہوتی، زبان اظہار کا ذریعہ ہے اور یہی انسانوں کی پہچان بنتی ہے اور جب بات اردو کی ہو تو یہ میرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment