پرویز رشید کی راست گوئیاں – کچھ حیا کرو البکستانیوں
From the Blog pakteahouse محمد حمزہ بن طارق [image: pervez rashid] آجکل پرویز رشید کے اردو زبان میں بولے گئے چند بہت ہی واضح اور حقیقت پر مبنی جملوں پر پرویز صاحب کو مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید اور رد عمل کا سامنا ہے- اس مختصر ویڈیو کو جب میں نے دیکها تو یہی سمجهنا دشوار ہوگیا کہ انہوں نے تو آرٹس کونسل کراچی کے پلیٹ فارم کا بڑا خیال کرتے ہوئے بہت احتیاط سے کام لیا- مجهے وزیر صاحب سے یہ شکایت ہے کہ آپ نے پورا نہیں بلکہ ادهورا سچ بولا۔ آپ نے مدرسوں کو جہالت کدے قرار دیا حالانکہ میں نے خود عالمی ادارے انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی رپورٹ میں پڑها کہ کس طرح سے چهوٹے چهوٹے معصوم بچوں کا جنسی استحصال ہوتا ہے اور بڑی بڑی داڑھیوں والے مولانا حضرات مدرسوں کے بند کمروں میں انکی عصمت دری کرتے ہیں۔ یہ جنسی تشدد اور استحصال صرف لڑکوں پر ہی نہیں ہوتا بلکہ اکثر کمسن لڑکیاں بهی انکی درندگی کا نشانہ بن جاتی ہیں۔ اپنیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment