اینڈرائیڈ پروگرامنگ – ٹیکسٹ فائل آپریشنز
From the Blog riazshahidفون کے لیئے بنائی جانے والی زیادہ تر ایپلیکیشنز کو استعمال کنندہ کی طرف سے داخل کیئے جانے والی عبارت یا ان پٹ ڈیٹا کو محفوظ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ وہ عبارت ، بعد کے استعمال کے لیئے محفوظ رہے جس کی سب سے سادہ اور آسان قسم ٹیکسٹ فائل ہے ۔ اس مزید.. Read morepakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پت جھڑ
From the Blog randomlyabstract تم بےعزتی کے اس احساس کو نہیں سمجھ سکتے جس کے زیرِبار میںروز حصہ حصہ ٹوٹ رہی ہوں۔ میرا حرف حرف متاثر ہے چوٹ کھائے اس پرندے کی طرح جو اپنے صاف سفید پروں پر خون کی باریک لکیریں کھنچتے تو دیکھتا ہے مگر بےبسی سے اپنے پَر پھڑپھڑاتے دم توڑ دینے ہی کو آخری آزادی کی صورت سمجھتا ہے۔ اس کے آنسو میرے دل کی دیوار پہ گرتے ہیں، تکلیف ہوتی ہے مجھے جب یہ دیواریں کمزور ہو کر کِر کِر چٹخنے لگتی ہیں۔ تمہاری بےاعتنائی ایک سِل کی مانند میرے وجود پہ رکھی ہے اور مجھے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے میں اپنی ہی قبر میں دھنسی چلے جا رہی ہوں۔ آواز دینے کو کوئی یار نہیں ملتا لیکن تمہیں فرق بھی نہیں پڑتا کیونکہ تم صرف کھیلنا جانتے ہو۔ کھیلنا صرف، اور جیتنے سے تمہیں سروکار نہیں ہوتا لیکن شکست دینے سے تمہاری انا کو تسکین ملتی ہے۔ اس کے لئے تم کسی بھی حد سے گذر سکتے ہوکیونکہ تم ایک مرد ہو! آزاد، خودمختار، بیباک۔۔۔ میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment