عالمی کپ: آسٹریلیا کی تیاریاں عروج پر، بھارت کو ایک اور شکست
From the Blog cricnama عالمی کپ 2015ء سے پہلے لہو گرمانے کے لیے 'وارم-اپ' مقابلوں کی شروعات ہوچکی ہے اور آسٹریلیا نے پہلے مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کو باآسانی 106 رنز سے شکست دے کر اپنے حوصلے مزید بلند کرلیے ہیں۔ [image: 372 رنز کا تعاقب بھارت کے بس کی بات ہی نہ تھی، محض شکست کا مارجن کم کرنے کی کوششیں کی گئیں (تصویر: AFP)] 372 رنز کا تعاقب بھارت کے بس کی بات ہی نہ تھی، محض شکست کا مارجن کم کرنے کی کوششیں کی گئیں (تصویر: AFP) ایڈیلیڈ کے اس میدان پر کہ جہاں بھارت کو ٹھیک ایک ہفتے بعد روایتی حریف پاکستان کا سامنا کرنا ہے، بھارت کی نازک مزاج باؤلنگ لائن کا بہت سخت امتحان دیکھنے کو ملا۔ آسٹریلیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر اور گلین میکس ویل کی دھواں دار بلے بازی کی بدولت 371 رنز کا بھاری مجموعہ اکٹھا کیا اور پھر اپنے تیز گیندبازوں کی مدد سے بھارت کی توپوں کو صرف 265 رنز پر خاموش کردیا۔ اسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
" سیاسی باتیں "
From the Blog universe-zeeno* منجانب فکرستان * [image: #DelhiPolls: If #exitpolls are to be believed... http://t.co/W04Pd4YnML | http://t.co/qVY1xPKxAX] *صحیح نتیجہ10 فروری* *سابقہ حکومت سے ناراض پاکستانیوں نے ن **لیگی نعروں پر اعتبار کرلیا۔۔دو سال کا عرصہ بیت رہا ہے،بڑے دعوؤں کوچھوڑیں،حکومت بلدیاتی الیکشن کا نعرہ تک نبھا نہ سکی ،عمران نے بھی 90دنوں میں بلدیاتی الیکشن نہ کرا کے قوم کو حد درجہ مایوس کیااور جذباتی پن میں آکر اپنے تُرپ کے پتے بے موقع کھیل کر ضائع کردئیے۔ * *بے شک عمران عوام سے مخلص ہونگےلیکن پارٹی میں جمع ہونے والوں سے ایسا لگتا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ پارٹی پی پی پی اور ن لیگ کا ملغوبہ بن کے رہ جائے گی پھراقتدار میں آنے پر وہی کُچھ ہوگا جو کل بھی ہُوا تھا اور آج بھی ہورہا ہے۔۔* *ایسا لگتا ہے کہ سنجیدہ طبقہ مذکورہ تینوں پارٹیوں میں سے کسی سے بھی خوش نہیں ہے۔۔شاید یہی وجہ ہے کہ چوہدری محمدpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment