ننگے
From the Blog khawarkingہم لوگ ، تہمند ( لکدی) باندھنے والے لوگ تھے ، ہاں ہاں وہی تہمند جو حج عمرے میں احرام میں باندہتے ہیں ،۔ جوان لڑکے تہمند کے " لڑ " لمبے کر کے باندہتے تھے ، جس سے گھٹنے ننگے ہو جاتے تھے ۔ بندہ عجیب لچا سا لگتا تھا ، اس لئے بڑے بزرگ لوگوں کو یہ کہتے سنا ، اور بہت دفعہ سنا ۔ اوئے منڈیا ! گٹے کج !!۔ سعودی ریال ،مودودی کے افکار اور جرنل ضیاع کا نظام مصطفے !!۔ لڑکوں کے لباس مہذب شلوار قیمض ہوئے ! ۔ پھر ہم نے سنا اور بار بار سنا ۔ اوئے منڈیا گٹے ننگے کر ،اوئے گٹے ننگے !!!۔ ہمارے دیکھتے ہیں دیکھے ہر چیز تبدیل ہو گئی ، امن ، تحفظ ، کمائی میں برکت اور دلوں میں محبت ، کی جگہ لڑائی ، خوف کرنسی کی ہوس کدورتیں عام ہوئیں ۔ سعودی اور مودودی نے گٹھنے کیا ننگے کروائے ، ہمارے معاشرے کو ہی ننگا کر کے رکھ دیا ہوا ہے ، اور ابھی یہ مشن مکمل نہیں ہوا ہے ، مشن جاری ہے ،بلکہ جاری اور ساری ہے ۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Al Beruni was here
From the Blog odysseuslahoriThe fortified temple complex of Nandna sits smack on the Nandna Pass leading from the Salt Range highlands into the Punjab plains on the west bank of the Jhelum River. From times immemorial the pass, a natural and narrow cleft in the hills, has seen the passage of caravans of trade and invasion and because of its location, it would only have been natural for a fortress to be raised in the pass not just to hold adventurers at bay but also to exact taxes from passing traders. Having sojourned in Taxila, Alexander of Macedonia came through the Nandna Pass to the banks of the Jhelum River. This was in the month of May in 326 BCE. Here he fought his hardest battle against Raja Paurava (Porus in Greek) since the last confrontation against the Persians a few years earlier. In the yearpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment