Rest in Peace
From the Blog raheellakhani Today, thousands of crows will reclaim the sunset skies because some hate sickened bodies killed a dove. *What we are but stories in transit.* pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بنگلہ دیش نے ایشیا کپ کا بدلہ عالمی کپ میں لے لیا
From the Blog cricnama بنگلہ دیش نے گزشتہ سال ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کا بدلہ عالمی کپ جیسے بڑے مقام پر لے لیا ہے، جہاں ٹورنامنٹ کی تاریخ میں افغانستان کے اولین مقابلے کو اس کے لیے بھیانک خواب بنا دیا اور 105 رنز کے بھاری فرق سے جیت لیا۔ آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کھیلے گئے اس مقابلے میں بنگلہ دیش آغاز ہی سے حاوی تھا۔ گو کہ تمیم اقبال اور انعام الحق کا آغاز سست تھا لیکن ان 47 رنز کی شراکت داری نے بنگلہ دیشی اننگز کو استحکام بخشا جس پر تجربہ کار شکیب الحسن اور مشفق الرحیم نے اپنی دلکش باریوں کا اضافہ کیا اور یوں ایک ایسا مجموعہ اکٹھا کیا جو افغانستان کے بس کی بات نہیں دکھائی دیتا تھا۔ [image: افغانستان نے عالمی کپ میں اتنے بھیانک آغاز کا تصور نہیں کیا ہوگا (تصویر: Getty Images)] افغانستان نے عالمی کپ میں اتنے بھیانک آغاز کا تصور نہیں کیا ہوگا (تصویر: Getty Images) منوکا اوول میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment