سود اور سور
From the Blog khawarkingعیسائیت میں بھی سور کا گوشت کھانا حرام ہے ۔ لیکن یورپ کے عیسائی سور کا گوشت کھاتے ہیں ۔ کیوں ؟ کیونکہ ان کے علماء نے کوئی شک نکال کر سور کو بھی جائز کر دیا ہوا ہے ۔ کیپسئین کے سمندر کےشمالی ممالک میں رہنے والے اور بہت سے ایرانی بھی مسلمان بھی سور کا گوشت کھاتے ہیں ۔ یہودی جہاں بھی ہوں سور کا گوشت نہیں کھاتے ، برصغیر کے مسلمان جہاں بھی ہوں سور کا گوشت نہیں کھاتے ۔ ان چیزوں کو سمجھنے کے لئے ان اقوام کا مزاج سمجھنے کی کوشش کر تے ہیں ۔ برصغیر میں ہندو اور بدہ لوگ گوشت کھاتے ہی نہیں تھے ،۔ جب یہاں اسلام آیا تو مسلمان ہونے والوں کو صدیون تک گوشت کھانے میں تامل رہا ، اور جب کھانے بھی لگے تو پلید اور پاک کا بہت سختی سے خیال کیا ۔ یہودی ، ایک نسل ہیں ، خاندان ہیں ، جن کا اصلی وطن شام کے اردگرد کا ہے ۔ گرم موسمی حالات میں سور کھانے سے ہونے والی بیماریوں کی قباحت نے ان کو سور کھانے سےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Jamrao Canal, The Dragon's Tail
From the Blog odysseuslahoriEast of the Indus River, there flowed a fabled river known as the Hakra or Ghaggar. Some 6000 years ago, this river cradled a civilization as great as that of the Indus Valley. At an unknown time in the past, geological changes near its source in the north caused this river to merge with another stream, drying out its lower reach. As a result, where that civilization once flourished, today roll wind-rippled dunes in every direction as far as the eye can see. Through this wasteland there meanders an old channel believed to be the bed of the ancient lost river. Mostly dry, the bed filled up only during the worst floods in the Indus. Flowing from the vicinity of Rohri town to empty into the Kori Creek on the seaboard, its winding course earned it the moniker of Nara, the Sindhi cpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment